تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Duubuu.ngii" کے متعقلہ نتائج

دَبَنْگا

رک : دبنگ .

دَبَنْگی

رعدب والا، دبدبہ والا، جس کا لوگوں پر رعب ہو

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

مَیں تو ڈُوبا مَگَر تُجھ کو بھی لے ڈُوبُوں گا

مجھ پر تو آفت آئی ہے تجھ کو بھی سلامت نہ چھوڑوں گا

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone