تلاش شدہ نتائج
"Gubaare" کے متعقلہ نتائج
غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا
اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .
غُبارِ آہ
cloud, grief, affliction, vexation of sigh
غُبارِ راہ
راستے کی دُھول، چلتے وقت راستے میں اُڑنے والی گرد
غُبارِ کَارْواں
قافلے کے چلنے سے اُٹھنے والی دُھول
غُبارِ آسِیَہ
وہ غبار جو چکی چلنے کے بعد اڑے
گَبْرُو
وہ جوان آدمی جس کی ابھی داڑھی نہ نکلی ہو، نوجوان، نوخیز، لڑکا
گَبْری
ایران کے پارسی لوگوں کی زبان ، دری.
گَبْدا
موٹا ، گدرایا ہوا ، بدن بھرا ہوا.
گوبَری
گوبر میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا گارا، گوبر سے دیوار یا فرش پر کی جانے والی لپائی
غُبَیرا
ایک خوش مزہ پھل جو عناب یا بیر کے برابر ہوتا ہے ، چھلکا پک کر سرخ ہوجاتا ہے گودا سفید اور شیریں ہوتا ہے ، گٹھَلی عناب کی گٹھلی کی طرح ہوتی ہے ، بعض قسم میں پھل اس سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ، سنجد ، مولسری .
غُبّارا
باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں
gabbro
ایک سیاہ ، دانے دار، بلوری ساخت کی پلوٹانی چٹان یا پتھر، گیبرو۔.
غُبّارَہ
باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں
گَبْرُو جَوان ، بَڑی آن بان
خوبصورت اور شکیل کی بڑی شان اور بڑے دماغ ہوتے ہیں.
گَبْدا سا
گدّے کی طرح کا ، نرم ، گول مٹول .
گوبَری کَرْنا
گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا
سَطْحَۂِ غَبْرا
فرش زمین، جھانڈا، فرش خاکی
رَن٘گِین غُبّارَہ
(کینایۃََ) آگ اور خُون کی آندھی.