تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"KHidmat-e-urduu-e-mo.allaa" کے متعقلہ نتائج

خدمت اردوئے معلیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

قَواعِدِ اُرْدُو

اردو کا صرف و نحو

صاحِبِ خِدْمَت

(تصوف) انسان کی خدمت پر مامور ؛ (کنایۃً) بزرگ ، قطب ، ابدال.

خِدْمَتِ مَنْصَبی

وہ کام جو ہر بنائے منصب کرنا پڑے

خِدْمَتِ مَنْفی

(معاشیات) ایسی خدمات جن میں ضرر و گزند سے بچاؤ کے سِوا ذرّہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

خَطِّ اُرْدُو

ہندوستانی یعنی اُردو زبان کا رسم الخط جو مُختصر نویسی میں اپنی نظیر آپ ہے

عَطائے خِدْمَت

کسی عہدہ یا ملازمت کا مرحمت فرمانا.

سِتارَۂ خِدْمَت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا تمغہ ، جو کسی شہری یا فوجی افسر یا پولیس کے ملازمین کو اُن کی خدمت کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے

اَدائے خِدْمَت

فرض کی کارکردگی، فرض کی ادائیگی، فرض کا پورا کرنا، خدمت کرنا، بجا آوری

نِشانِ خِدمَت

حکومت ِپاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز ۔

وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت

خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم، ماہانہ وظیفہ جو مدت ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ، پنشن

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

اِرسالِ خِدمَت ہَے

is being sent to you

حُسْنِ خِدْمَت

اچّھی خدمت، اچھّا برتاؤ، عُمدہ کارکردگی

حَقِ خِدْمَت

رک: حق الخدمت

شُکْرِ خِدْمَت

acknowledgement of service

پیش خِدْمَت

حاضر باش نوکر، گھر والوں کے کام میں ہاتھ بٹانے والا نیز دوسرے کام کرنے والا شخص، کمیرا، ٹہلیا، خدمت گار

اَدَبِ خِدْمَت

(تصوف) اپنے کو رویت حق میں مبالغے کے ساتھ فنا کرنا

خِدْمَتِ خَلْق

سماجی کام، مخلوقِ خُدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام، رفاہ عام کا کام

تَرْکِ خِدْمَت

resignation from service

خِدمَتِ مُلْک

public service

اَہلِ خِدْمَت

officers, officials, servants

نُقْصِ خِدمَت

ملازمت میں کوتاہی کرنا ، نوکری ٹھیک طور پر نہ کرنا ؛ فرائض منصبی میں کوتاہی

دَرْخورِ خِدْمَت

منظور نظر .

حَسْبِ خِدْمَت

as per service

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

شَرْفِ خِدمَت

ملازم ہونے کی عزت یا فخر

شَرْطِ خِدْمَت بَجا لانا

مہمانداری کے لوازم پورے کرنا ، مہمانوں کی اچھی طرح خدمت انجام دینا .

پیشِ خِدْمَت ہے

here we offer, it is presented, it is submitted

خواجَۂ آنَسْت کِہ باشَد غَمِ خِدْمَت گارَش

مالک وہ ہے جسے اپنے نوکر کی فکرہو، نوکروں کا خیال رکھنا مالک کا فرض ہے .

عَادَتِ خِدْمَاتْ

habit of services

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone