تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Raup" کے متعقلہ نتائج

rp

فصیح تلفظ۔.

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

دُوپ

دھوپ کی قدیم شکل .

رَو پَیما

مقناطیسی برق پیما

rpi

خوردہ قیمتوں کا اشاریہ۔.

rpg

کمپیوٹر: report program generator کا روباری پروگراموں میں استعمال ہونے والی اعلیٰ سطح کی(رک: high-level ) زبان۔.

rpt

کا اختصار-.

répétiteur

موسیقاروں خصوصاً سنگیت کاروں کا استاد۔.

dopey

بول چال: (الف) غوط یا غنودگی میں (ب) مت مارا، چکرایا ہوا، جیسے کہ نشے میں۔.

rupiah

انڈونیشیا کے سکّے کا نام ، قب : روپیہ۔.

دِیپ

دِیا، دیوا، چراغ

رُوپ روویں بھاگ کھاویں

عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے

رُوپ چَڑْھنا

حُسن کا نِکھرنا ، خُوبصورتی میں اِضافہ ہونا ، حسین تر ہو جانا.

رُوپ بِگَڑْنا

خُوبصورتی جاتی رہنا ، حُسن کا زوال پذیر ہونا بدصُورت ہو جانا.

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

رُوپ دَرْشَن

روپیہ

رُوپ دار

خُوبصورت ، حَسین.

رُوپ وان

خوبصورت ، حسین ، خواب رو.

رُوپ وَتی

خوبصورت عورت، حسینہ

رُوپ کَراں

ایک قِسم کا گھوڑا.

رُوپ کی رو دے بھاگ کی کھاوے

رک : روپ رو دیں بھاگ کھاویں.

رُوپ دھاری

شکل بدلنے والا ، بھیس بدلنے والا ، وہ شخص جس نے بھیس بدلا ہو.

رُوپ جِیوْنا

طوائف، رنڈی

رُوپ روئے بھاگ کھائے

عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے

رُوپ کی رو دے کَرْم کی کھاوے

رک : روپ رو دیں بھاگ کھاویں.

رُوپ وَنْتا

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ دینا

کسی صورت میں ڈھالنا ، کسی شکل میں ظاہر کرنا ، مُتشکّل کرنا، جامہ زیب کرنا.

رُوپ بَنْنا

صورت اور وضع ہونا.

رُوپ دَھرْنا

رک: رُوپ دھارنا.

رُوپ دھارْنا

جِسمانی صورت بدل کر ظاہر ہونا.

رُوپ بَدَلْنا

طور بدلنا، ہیئت بدلنا، وضع قطع بدلنا، بھیس بدلنا

repay

بدلے میں دینا

رُوپ دِکھانا

صورت دِکھانا ، جلوہ دِکھانا.

رُوپ وَنْتی

رک : رُوپ وَتی.

رُوپ دِکھلانا

رک : رُوپ دِکھانا.

رُوپ چَنْدی

(موسیقی) تال کی ایک قِسم جس کے ماترے دس ہیں ، لیکن چون٘کہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شُمار کرتے ہیں.

رُوپ دھارَن کَرْنا

رک : رُوپ دھارنا.

رُوپ رَوغَن

آب و تاب ، چمک دمک ، رونق.

رُوْپ سِنْگَھار

زینت، زیبائش، سجاوٹ، بناوٹ، سج دھج، خوبصورت، حسین

رُوپ رَنگ

چہرے کی گٹھن اور بناوٹ

رُوپ وَنْت

پیاری شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت.

رُوپ کار

بُت تراش، مصوّر

رُوپ چال

ایک قسم کی مچھلی.

رُوپ بھان

حُسن کا سورج.

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ ساگَر

خوبصورتی کا سمندر ؛ خُوبصورت آدمی.

رُوپ ریکھا

شکل و صورت، خد و خال

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رُوپ چھانا

آب و تاب سے بھرپور ہونا ، حُسن و جمال سے معمور ہونا.

رُوپ مُکھی

ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی ، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ، ویسا ہی رن٘گ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے ، تارا مُکھی.

رُوپ پانا

صورت نظر آنا ، مشاہدے میں آنا وضع اور صورت کا.

dpp

(برطانیہ میں) Director of Public Prosecutions.

رُوپ پَر آنا

رن٘گ نِکھر جانا ، حُسن و جمال کا نُمایاں ہو جانا ، بہار پر آنا.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

رُوپ پِھرْنا

روپ بدل جانا.

رُوپ آنا

رونق آنا ، آب و تاب آنا.

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے

رُوپ جانا

خُوبصورتی ختم ہونا ، رونق جانا.

رُوپ لینا

بھیس بدلنا.

رُوپ لانا

زیب و زینت دینا ، نِکھارنا ، سن٘وارنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone