Search results
Showing results for "SAnH"
sanh-e-hijrii
Hegira, the Muslim year reckoned from Prophet Muhammad's departure from Makkah to Medina
sanhedrin
قدیم یر وشلم کی سب سے بڑی عدالت جس میں ۷۱ ارکان ہوتے تھے۔.
sinh
ریاضی: hyperbolic sine زائد ی جیب۔.
saanhar
(جرائم پیشہ) روکڑ ، نقد رقم.
saanih
وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.
sineh
love, affection, friendship
shinaah
swimming, moving hand and feet in water
senhor
پرتگال یا برازیل کے آدمی کو خطاب کرنے کا کلمہ ، معزز آدمی کا لقب۔.
senhora
پرتگال کی خا تون یا برازیل کی شادی شدہ خاتون.
sinhalese
سری لنکا میں آباد، اصلاً شمالی ہند کا فرد۔.
senhorita
برازیل کی خاتون خصوصاً دوشیزہ کا لقب۔.
saaniha-e-jaa.n-guzaa
جان گھٹانے والا واقعہ، سخت رنج دہ واقعہ
saaniha-e-'aziim
اہم واقعہ، خوفناک حادثہ، سخت مصیبت
saanehaa
an accident, disaster, occurrence
saaniha
that which is appears suddenly, incident, event, occurrence
sunahraa-mauqa'
golden opportunity, golden chance
sunahrii-lafz
زرّیں یا طلائی رن٘گ سے لکھے حروف ؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔.
sunahrii
of gold, golden, gilded, gold-coloured
saaniha pesh-e-paa honaa
کوئی واقعہ یا حادثۃ ظہور میں آنا ، سامنے آنا.
sunahrii-resha
پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے
sunahrii-pulaav
پُلاؤ جس کے چاول زعفران یا زرد رن٘گ سی رن٘گے جاتے ہیں.
sohan-halva
a kind of crisp sweetmeat
sun ho kar rah jaanaa
دھک سے رہ جانا، سناٹے میں آنا، حیران رہ جانا
sunnaahaTaa
a condition of stillness/silence/dreariness
sunahrii-paanii
Gilding, wash or coating of gold.
sunahraa-lamha
(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.
sunhat
سر کو دُھوپ سے بچانے کے لیے بنائی جانے والی ٹوپی۔.
sunahrii-kalaabattuu
طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو
senhun
(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .
sunahrii-mustaqbil
روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.
sun-helmet
کاگ کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے گوری نسل کے لوگ مشرقی ملکوں کی دھوپ میں پہنتے تھے۔.
sun ho jaanaa
بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا
sonaa haraam honaa
نِین٘د اُڑ جانا ، کسی طرح سے نِین٘د نہ آنا ، بے چینی کے سبب نِین٘د نہ آنا ، بے آرام رہنا .
sonaa haraam karnaa
نِین٘د اُڑا دینا ، بے آرام کر دینا ، بے چین کر دینا .
sonaa haraam ho jaanaa
be sleepless, be very disturbed, be very anxious or restless