تلاش شدہ نتائج
"a.amaal" کے متعقلہ نتائج
اَعْمال
(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)
اَمْلا
عمارت کی تیاری میں لگا ہوا مسالہ: اینٹ، چونا، پتھر، لکڑی وغیرہ
اَمْلی
امل سے منسوب : نشے باز، نشے کا لتیا
اَمْلاک
مملوکہ چیزیں، جائیدادیں، آراضی، مال ومتاع، مکانات وغیرہ
آمْلَہ
ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
اَمْلَس
نرم، چمکیلا، چکنا، ہموار، شفاف
اَمْلوک
ایک گول ٹائرکی شکل کا گہرانارنجی گھٹ مٹھے پھل کا درخت یااس کا پھل، ایک طرح کا آملہ
عَمْلوں
عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل
اَعْمال خَواں
مقصد براری کے لیے ورد و ظائف پڑھنے والا ، جادو ، منتر یا ٹوٹکا کرنے والا(شخص).
اَعْمال ناموں
نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا
آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے
ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں
اَعْمال نامے
نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا
اَعْمال نامَہ
وہ رجسٹر جس میں عمال اور افسروں کے چال چلن اور مدت، ملازمت وغیرہ درج کی جاتی ہے
عَمْلوں پُوری
سب گنوں میں طاق ، ہر کام میں ماہر (طنزیہ برے اعمال کے اظہار کے لیے) ۔
اَعْمالِ ظاہِری
apparent actions, deeds done merely for show
اَمیل
لاشریک، جس میں کسی کا میل نہ ہو
اَمال
بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے
آمل
امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا
اَمائِل
وہ لوگ، جو ہمسر یا مماثل ہوں، (صفات وغیرہ میں) برابر کے اشخاص
عَمْلَۂ دَیْر و حَرَم
staff of temple and mosque
عامِل
کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)
عُمّال
حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو
اَمل بید
ایک قسم کا ترش لیموں، جس میں سوئی چبھونے سے گل جاتی ہے، اور اس کے عرق میں کھرل کرنے سے پارہ صاف ہوجاتا ہے
اَمَل داری
(کاشتکاری) کا شتکارکےلگان یا محصول زرنقد میں وصول کرنےکاطریقہ .
اُمْلی دار
عطا شدہ موضع یا مزروعہ کازمی٘ندار .
اَمَل پَتّی
نشہ لانے والی پتی جیسے بھْنگ کا نْجھا وغیرہ
اِمْلا نَوِیس
استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .
اُمُّ الْخَبائِث
(لفظاً) برائیوں کی جڑ، (مراداً) شراب
اَمَل پانی
کسی بھی طرح کی شراب کا نشہ کرنا
عَمَل اَعْمال
جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف
اِمْلائی
املا سے منسوب ، املے کا، رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر
اَمالِقَہ
عملیق بن لاؤز بن سام بن نوح کی اولاد جو بیشتر فلسطین میں آباد ہے
عَمالِقہ
ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .
اُمُّ الْوَلَد
(لفظاً) بیٹے کی ماں ، (فقہ) وہ کنیز جس کے بطن سے اس کے آقا کا بچہ پیدا ہو .
عَمَلِیّہ
لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام
emollient
جلد کو نرمانے اور تسکین بخشنے والا.
emulsify
مائعات کا مرکب تیار کرنا.