تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aa.ina-tan" کے متعقلہ نتائج

آن تان

ٹھاٹ باٹ، شان و شوکت، سج دھج، وضعداری، خود داری، رکھ رکھاؤ

آئینہ طینت

جس کی طینت اچھی ہو

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے

عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone