تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aahe.n" کے متعقلہ نتائج

آہَن

لوہا، فولاد

اے ہاں

گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.

آہَنِیں

آہنی، لوہے کا، مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

اَحْناف

حنفی عقیدے کے مسلمان، ققہی مسائل میں امام ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کی تقلید کرنے والے

اَحْناش

حنش کی جمع، رینگنے والے جانور، کیڑے مکوڑے، پرندے اور جانور جن کا شکار کیا جائے

اَحْنَسِیَّہ

خوارج کا ایک فرقہ جو احنس بن طراب (سنہ ۶۷۵ء) کی طرف منسوب ہے، اس کا خاص عقیدہ یہ ہے کہ جس مسلمان کے صالح یا بدکار ہونے کی شرعی شہادت نہ ملے اس پر بنا بر شہرت عام کوئی حکم نہیں لگایا جا سکتا

اَحْنَف

ٹیڑھے یا چھوٹے پاؤں والا، قُلَّچ

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آہَنْ دِلَوں

سنگ دل، سخت دل

آہَن میں غَرْق ہونا

سر سے پان٘و تک ہتھیاروں سے لیس ہونا، بہمہ وجوہ مسلح ہونا

آہن آمیز سنگِ آسمانی

وہ شہاب ثاقب جس میں لوہا اور دیگر دھاتیں پائی جاتی ہیں

آہَن پوش

جو زرہ پہنے ہوئے ہو، ہتھیار بند، اسلحہ سے آراستہ

آہَن دِل

سنگ دل، سخت دل، ظالم

آہَن گُوں

لوہے کے رنگ کا، سیاہ

آہن قبا

زرہ

آہَنْ گَرْ

لوہے کے آلات و اشیا بنانے والا، حداد، لوہار

آہَن جان

سخت جان، لوہے جیسی سختی والا

آہَن بار

پیْنترے کی گھاٹی کا نام

آہَن تاب

وہ پانی وغیرہ جس میں لوہے کو تپا کر بجھا لیا جائے

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

آہَن رُبا

سنگ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھینْچ لیتا ہے، چمبک، مقناطیسی لوہا

آہَن گَر خانَہ

وہ کارخانہ جس میں لوہے کا سامان تیار ہو، لہارخانہ

آہ نہ کرے

بے رحم آدمی جو کسی کی مصیبت دیکھ کر آہ تک منہ سے نہ نکالے

آہ نہ آئے

افسوس نہ ہو

آہنیں عزم

مضبوط عزم والا شخص، پختہ ارادے والا

آہَنِی دِل

سخت قلب کا انسان، بے رحم

آہَنی اِرادَہ

مصمم ارادہ، عزم، تہیہ

آہَنی خُود

لوہے کی حفاظتی ٹوپی

آہنِ سرد

دلِ انسان

آہَنِی پَرْدَہ

سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ

آہَن مارنا

لوہے کو پھون٘ک کر کشتہ بنانا.

آہنِ شہابی

شہاب ثاقب جس میں لوہا ہو

آہ نَہ آنا

ترس نہ آنا، دل میں رحم پیدا نہ ہونا.

آہنگ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

آہَنیں جِگَر

سخت جان، سنگ دل، جفاکش، بہادر

آہَنِی سَڑَک

لوہے کی پٹری جس پر ریل گاڑی یا ٹرام دوڑتی ہے، ریلوے لائن، ٹراموے لائن

آہَنِی چھاپَہ

لوہے کی چھپائی، ٹائپ کی چھپائی

آہَنِ تَفْتَہ

تپتا ہوا یا تپا ہوا لوہا، دہکتا ہوا لوہا

آہ نِکَلْنا

آہ نکالنا کا لازم

آہَنی جان

سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکلے، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش

اَہاں

نہیں ہر گز نہیں.

آہ نِکالنا

منہ سے آہ کی آواز نکالنا، کراہنا

آہَنِی پَیکَر

نہایت توانا، مضبوط جسم کا

آہَنْگ غَزَل

غزل کی موسیقی، غزل کی نغمگی

آہن٘گ اَن٘گیز

عزم اور ارادے کو قوت بخشنے والا، اقدام عمل کی اُمنْگ پیدا کرنے والا.

اِہاں

یہاں اس جگہ.

اُہاں

وہاں، اُس جگہ

اِیہاں

یہاں ، اس جگہ.

اُوہاں

رک : وہاں.

آہَنی راہ

مشکل راستہ

آہ نکل جانا

آہ اٹھنا

اَہَن

دن ، روز.

اِیہان

کمزور کرنا

آہ نالے کَرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا

اُہُوں

نہیں

آہ نِیم شَب

وہ فریاد جو (بارگاہ ایزدی میں) آدھی رات کے وقت کی جائے (جو رات کے سناٹے میں رجوع قلب ہونے کی وجہ سے جلد باب قبول تک پہن٘چتی ہے)

آہ نیم کش

وہ آہ جو بدنامی کے ڈر سے کھل کر نہ کی جائے

آہَنْگ تازَہ

نئی آواز، تازہ نغمہ

آہِ نِیْم شَبی

وہ آہ جو آدھی رات میں کھینچی جاے، ہجرمیں کھیںچی جانے والی آہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone