تلاش شدہ نتائج
"aavaaraa" کے متعقلہ نتائج
آوارَہ سَری
تخیل کی پراگندگی، حالات کی ہرزہ گردی
آورند
دھوکا، دغا، فریب، دریائے دجلہ، دریائے نیل
اَوارَا
پریشان حال، مارا مارا پھرنے
اوآرا
(گلہ بانی) ڈھوروں کے گلے کو چراگاہ میں کسی تالاب میں یا جوہڑ کے کنارے پانی پلانے کی جگہ ۔
اَیوارا
(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان
اَوارَہ
پریشان حال، مارا مارا پھرنے
ایواڑا
(گلہً بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان
دِل آوارا ہونا
پریشان ہونا، مضطرب اور بے چین ہونا
جو کوئی آوارا وہ بھائی ہَمارا
ہم جنس ہم جنس کی صحبت اختیار کرتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے اس کے دوست احباب بھی ویسے ہی ہوتے ہیں.
آوارَہ ہونا
wander, behave like a tramp, become corrupt,(a pet) to revert to wild state
آوارَہ کَرنا
بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا
آوارہ پِھرنا
آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا
مویشی آوارہ ہونا
مویشی کا خود بخود کہیں چلا جانا