تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aavegaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"aavegaa" کے متعقلہ نتائج
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو بوچھار یہاں بھی آوے گی
ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔