تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"adz" کے متعقلہ نتائج
adze
لکڑی چھیلنے کا بسولا، ایک تیشہ نما آلہ یا کلہاڑی جس میں کمان کی شکل کا پھل دستے سے زاویۂ مستقیم پر لگا ہوتا ہے اور اس سے لکڑی کی سطح صاف کی جاتی ہے۔.
adzuki
چین ، جاپان کا ایک سال میں ایک بار پھلنے والا پودا Vigna angularis نیز اس کی پھلی کے بیج جو کھائے جاتے ہیں۔.
عِیدُ الزَّہ٘را
زہرا کی عید ، اہل تشیع میں ۹ ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید ، اس دن عمر ابن سعد سپہ سالار افواج یزید و مختار ثقفی کے لشکر نے قتل کیا تھا.
عادِ اَعْظَم
(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے مثلاً ۱۵ ، ۲۰ اور ۲۵ کا عادِ اعظم ۵ ہے جو تینوں عددوں کو پورا پورا تقسیم کر دیتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔