تلاش شدہ نتائج
"anaa.e.n" کے متعقلہ نتائج
اَنّا
بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت
اَنّی
ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔
اَنّان
بہت رونے والا / والی، بہت فیل مچانے والا / والی
anno domini
(لفظاً) ہمارے خداوندکے سال میں ، سال مسیحی، عیسوی سال ۔.
annealing
جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا
annunciation
جسد انسانی میں حضرت مسیحؑ کی آمدکی بشارت جو جبرائیلؑ نے حضرت مریمؑ کو دی؛ اس کی یاد میں ہونے والی مسیحی تقریب (۲۵ مارچ کو) اعلان ، خبر۔.
اَنِّیائے
نا انصافی، ظلم، ستم، جور و جبر
annul
(شادی وغیرہ کو) کالعدم قرار دینا۔.
annual
سالانہ؛سا ل بہ سال ہونے والا؛سال بھر تک رہنے والا۔.
anneal
(شیشے یا دھات کو) تاؤ دینا ، تپانا.
annexe
کسی عمارت سے ملحق یا متعلق ذیلی ضلع یا حصّہ (مزید گنجائش کے لیے ).
annulet
تعمیرات: ستون کے گرد اگر د بنی ہوئی پتلی پٹّی یا کگر۔.
annuity
سالانہ وظیفہ یا ادایگی، سالیانہ۔.
annular
دائرہ نما،گولائی لیے ہوئے ، چنبری-.
announcer
اعلان کرنے والا، مُعلِن خصوصاً نشری پروگراموں کو متعارف کرانے والا۔.
annulate
حلقہ دار ، چھلّوں کی شکل کا یا چھلّوں سے بنا ہوا۔.
annotate
(کسی کتاب یا دستاویز پر) حاشیے لکھنا،شرح نگاری کرنا۔.
اَنّا جی
تعظیماً یا پیار کے طور پر انّا کی جگہ مستعمل
اَنّا والے
غیر شریف، ایسے ویسے،(مجازاََ) عورتوں کی کمائی پر بسر کر نے والے
anniversary
سالگرہ ،برسی، کسی گزشتہ واقعہ کی یاد کی تقریب.
اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کنیک دھن
بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے
اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن
بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے