تلاش شدہ نتائج
"armaa.n" کے متعقلہ نتائج
اِدْمان
کسی کام (خصوصاً شراب نوشی) پر مداومت ، کثرت ، ہمیشہ بجالانا.
اَرمان رَہ جانا
hope or desire to remain ungratified, be disappointed
اَرْمان کو پَہُنچْنا
آرزو پوری ہونا، تمنا نکلنا
اَرْمان بَھرا
حسرتوں اور تمناؤں سے پر آرزو مند
اَرْمان نِکَلْنا
تمنا پوری ہونا، آرزو بر آنا
اَرْمان نِکالْنا
دل خواہش کو عملی جامہ پہنانا ، حسرت پوری کرنا، آرزو بر لانا.
اَرْمان لَگْنا
آرزو مند ہونا، خواہش مند ہونا
airman
ہوائی جہاز کے عملے کا فرد، خصوصاً فضائیہ میں۔.
اِیْرْمان
जो बे बुलाये किसी दूसरे निमं- त्रित व्यक्ति के साथ दावत में जाय, तुफैली, लज्जा, शर्म, पश्चात्ताप, अफ़सोस ।
اَرْمَن
علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).
adman
بول چال: تجارتی اشتہـار ساز۔.
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
آرام میں
استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں
پُر اَرْماں
ارمان سے بھرا ہوا ، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں ، امنگیں اور ولولے ہوں ، آرزومند.
حسرت و ارماں
خواہش اور آرزو، تمنا اور چاہت، خواہشات
کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں
اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .
اَرْمَنی مِٹّی
ایک سرخ رنگ مٹی، گیرو، گِل ارمنی
آدْمِیں زاد
انسان، ابنا آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ
آدْمِیں پَنا
آدمیت، آدمی پن، آدمی ہونے کی خصوصیات پائی جانا
آرام نہ دیکھنا
چین نہ پانا، تکلیف میں رہنا
اَرِمْنا
(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)
آرام منزلوں دور ہونا
بہت تکلیف ملنا، سخت بے چین ہونا
عَدَمُ النُّطْق
(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا
arminian
ولندیزی پروٹسٹنٹ پیشوا Arminius (م : ۱۶۰۹) کا نظریہ کالِون کے نظریے کی رد میں؛.
armenian
ملک آرمینیا یا ارمنی نسل کا باشندہ ؛آرمینیا کی زبان؛ آرمینیا، ارمنی زبان یا اس کلیسا سے متعلق جو وہاں تقریباً ۳۰۰ ق م میں قائم ہوئی تھی۔.
eudemonism
اخلاقیات کا ایک نظریہ جو شادمانی پیدا کرنے والے عمل کو فریضۂ اخلاقی قرار دیتا ہے، نظریہ مسرّت، سعادتیت۔.
eudemonist
نظریہ مسرّت کو ماننے والا
adminicle
کام آنے والی شے، مفید مطلب چیز۔.