تلاش شدہ نتائج
"aurato.n" کے متعقلہ نتائج
عَورَتوں
بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
عَورَتوں کی عادَت میں ہونا
عادَۃً
طبیعتاً، معمولاً، عادت کے مطابق
عادَتاً
طبیعتاً، معمولاً، عادت کے مطابق
عَادَتُوْں
عادات، مزاج، طبیت، کسی چیز کی لت، انداز، ریت رواج، فطرت
دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا
یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .
orotund
(آواز یا گانے میں آواز کی ٹکڑیوں کی بابت ) کھلی پاٹ دار، زور دار ۔.
ortanique
سنترے اور طنجہ کی چھوٹی نارنگی کے پیوند سے اُ گائی ہوئی پیوندی نارنگی۔.
عَورَتانَہ
عورت کی طرح (مردانہ کی ضد) ۔
arational
جس کا مقصود عقل و استدلال نہ ہو،غیر عقلی۔.
آرْتَنگ
نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔
اَرْتَن٘گ
चित्रकार का तख़्ता जिस पर काग़ज़ रखकर वह चित्र खींचता है
special edition
اخبار کا خصوصی شمارہ یا ضمیمہ ، جو عام ایڈیشن کے بعدکی خبریں دے۔.
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا