تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ba-hazaar" کے متعقلہ نتائج

بَہ ہَزار شَوق

بڑے جوش و خروش کے ساتھ، ہزارہا خواہشوں اور ارمانوں کے ساتھ

بَہ ہَزار دُشْواری

ہزاروں پریشانیاں اور مصیبتیں جھیل کر، ہزاروں مصیبتوں کے ساتھ

بَہ ہَزار دِقَّت

सहस्रों आ- पत्तियों के साथ, हज़ारों कठिनाइयों के पश्चात् ।

بَہ ہَزار مُشْکِل

بَہ ہَزار مُصِیْبَت

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

بے حُضار

غیر حاضر، غیر موجود

بَحُضُور

رو برو، اجلاس میں، پیشی میں، خدمت میں

بے حُضُور

غیر حاضر، ناموجود، غائب

یَک لُقْمَۂ پَگاہی بَہ اَز ہَزار مُرْغ و ماہی

صبح دم اگر تھوڑا سا بھی کھانا مل جائے تو وہ عمدہ اور بہت سی غذا سے بہتر ہے

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

بے حضوری

غیر حاضری، غیر موجودگی، غائب ہونا

ہَزار عَیب نِکالنا

بہت سی خامیاں ڈھونڈ نکالنا ، بہت برائی کرنا ۔

ہَزاروں بے نُقْط سُناؤں گا

بہت سی گالیاں دوں گا

ہَزاروں بے نُقْط سُنانا

بہت سی گالیاں دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone