Search results
Showing results for "baadalo"
badle
alter, exchange, transform
badlaa.ii
barter, something given in exchange, price of exchange
baadala
زری کا کپڑا جو ریشم اور چان٘دی کے تاروں سے بنا جاتا ہے ، زربفت تمامی ، زری .
bodlaa
بودلا کی تانیث، سادہ مزاج، احمق، بیوقوف
baadila
The flesh between the armpits and the breast
buudlii
simple woman, trollop, artless, woman who lives in male attire with fakirs
buudla
simple, artless, simpleton
bau.nDlaa
بعضے وقت بونڈلا . . . اس قدر بلند ہوتا ہے کہ اس کا سر بادل سے چھو جاتا ہے
boodle
عوام: نقدی خصوصاً جبکہ ناجائز طور پرحاصل یا صرف کی جائے مثلاً رشوت کے طور پر.
beadle
برط گرجا یا کالج کا افسررسومات.
ba.ndlaa
بڑا پٹارا ، بڑا پنجرا ، گٹھڑ۔
ba.ndlii
a kind of rice which grows in Ruhelkhand
buddleia
جنس Buddleia کی کوئی جھاڑی جس میں خوشبودارقرمزی، زرد یا سفید پھول کھلتے ہیں جن پر تتلیاں منڈلاتی ہیں [برطانوی ماہر نباتیات A. Buddle م: ۱۷۱۵ء کے نام پر]-.
budelaa
a Rajput tribe of central India, belonging to Bundelkhand in India
'abaadila
name of four intimate friends of Muhammad of the name of 'Abdu'Ilah
bi.ndlii
شیشے یا مسالے کا کوئی گول چھوٹا سا ٹکڑا، جو ہندو عورتیں تزئین کے لئے ماتھے پر لگاتی ہیں، ٹکلی
be-dilii
dejection, dissatisfaction, heartlessness, unwillingness, discouragement, half-heartedness,
bad-dilii
hopelessness, disappointment, despair, melancholy
baa-dil-o-jaan
جان و دل سے، ہر طرح پوری کوشش کے ساتھ
badlaa phe.Dnaa
اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا
badlii kii chhaa.nv kiyaa
ناپائیدار چیز کا کیا فائدہ
badlii me.n din na diise phuuha.D baiThii piise
بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے
badlii chaa.nd se chamak jaanaa
تھوڑے وقفے کے لئے بادل ہٹ جانا اور چاند نکل آنا
badlii se chaa.nd nikalnaa
چاند کے سامنے سے بادل کا ہٹ جانا
badlaa lenaa.n
انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا
badlii chhaanaa
فضا میں ہر طرف بادل کا محیط ہونا، بادلوں سے آسمان کا چھپ جانا
badlii chhaTnaa
بادل کا منتشر ہونا، گھٹا کا کھلنا، مطلع صاف ہوجانا
badlii kii dhuup
clouded sun, deemed sunshine
badlii kii dhuup jab nikle jab tez
بدمزاج ہمیشہ غصہ ہی سے بولتا ہے
baadlaa ma.nDhe se niim nahii.n chhuptaa
appearance does not change one's nature
baadla ma.nDhe se niim nahii.n chhuptaa
بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی
badlaa karnaa
کسی سلوک کے عوض ویسا ہی یا اس کے متضاد سلوک کرنا .
badlaa lenaa
to take revenge, to retaliate, to wreak vengeance (on)
badlii aanaa
گھٹا اُٹھنا، بادل کا فضا میں چھانا
badlaa utaarnaa
اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا
badlii aajaanaa
تھوڑا سا ابر چھانا، گھٹا آنا
badlaa chukaanaa
گزرے ہوئے سلوک کے جواب میں ویسا ہی سلوک کرنا (اکثر برے سلوک کے موقع پر مستعمل) .
badlii khulnaa
بادل کا چھٹنا، مطلع صاف ہو جانا
badlii ghirnaa
بادل کا چاروں طرف سے سمٹ کر چھا جانا، گھٹا کا فضا کو گھیر لینا
sar ke badle sar gayaa, daa.Dhii ga.ii aleT
ایک نقصان اُٹھا چکے اب ایک اور ہوا