تلاش شدہ نتائج
"baazo.n" کے متعقلہ نتائج
بَزاں
اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے
بَزَن
ہل چلاتے ہوئے کھیت کی مٹی ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا
بُزان
Lust, passion (of woman).
بِیزَن
عجم کا ایک پہلوان جو گیو کا بیٹا اور افراسیات کی لڑکی منیزہ کا عاشق تھا اور جسے افراسیات نے کن٘ویں میں قید کر دیا تھا
بِزَن
مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)
بَعْضاََ
بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت
بُوزْنَہ وَش
बंदर-जैसी प्रकृतिवाला, बेमुरव्वत, शरीर, नटखट ।
بِزَن بول دینا
حملہ کرنا ، دھاوا بول دینا.
بِزَن گاہ
قتل گاہ ، جہان قتل عام کیا جاے
بُوزْنَہ چَشْم
بندر سے مشابہ آن٘کھوں والا وہ گھوڑا جس کی ایک آن٘کھ دوسری آن٘کھ سے رن٘گت میں مختلف ہو
بِزَن بولْنا
حملہ کرنا، دھاوا بول دینا
بِزَنِ عام
Massacre, carnage, homicide, murder, bloody fight, general slaughter.
بَیضَۂ نَو روز
ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے
بُوزْنَوی
بوزنہ (رک) سے منسوب : بندر نما ، بندر کی خصلت والا۔
بازِنْدَہ
کھیلنے والا، کھلاڑی، ایک قسم کا کبوتر
بازِنْدَگی
مکاری،حلیہ گری، فریب، دھوکہ، جھوٹ، جعل سازی، حیلہ سازی
بازی نادار آنا
تاش وغیرہ کے کھیل میں کسی خاص رنگ کے پتّے یا بڑے پتّے نہ ہونا
بَیض اَنْداز
وہ تھیلی جس سے انڈے نکلتے ہیں (اور اس میں جمع رہتے ہیں).
بازی نادار ہونا
تاش وغیرہ کے کھیل میں کسی خاص رنگ کے پتّے یا بڑے پتّے نہ ہونا
بازانَہ
پاکبازوں کی طرح ، پاکبازی سے.
بَیضانَہ
حاکم یا سرکاری دفترکی فیس جومہر کرانے یا مجاز عہدہ دار کے دستخط کرانے یا تصدیق کرانے کے لیے ادا کی جاتی ہے
بُوزْنَہ
بندر جو ایک مشہور جانور ہے
بازی نادِر ہونا
گنجفے یا تاش کے کھیل میں کسی رنگ یا تصویر کا نہ آنا، میر بازی ابتر ہونا
بُوزِینہ
بندر جو ایک مشہور جانور ہے، بوزنہ
bezant
تواریخ: چاندی یا سونے کا قدیم باز نطینی سکّہ ۔.
بازی آنا
گنجفے کے اچھے پتوں کا بانٹ میں ملنا
باز آنا
دست بردار ہونا، کنارہ کش ہونا، بچنا، پرہیز کرنا، آیندہ کرنے سے توبہ کرنا
باز نہ آنا
کسی کام یا بات سے نہ رکنا
بازِنْطِینی
رومیوں کی شرقی شہنشاہی یعنی بازنطین سے نسبت رکھنے والا
باز نامَہ
لا دعویٰ ، نالش سے دست برداری کی دستویز .
باز نہ رَہنا
منع کرنے یا روکنے کے باوجود کسی کام یا بات سے نہ رکنا، اس کو کرتے رہنا
بازی نِیر آنا
موقع قریب ہونا، معاملہ درپیش ہونا.
بے زنہار
بے پناہ، جس سے بچنا مشکل ہو، مہلک
عشق بازاں
محبت کے کھیل کے کھلاڑی، محبت کرنے والے، عاشق معشوق
دو بازَن
(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے
باد بیزَن
بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہنچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین
خاک بیزاں
مٹی اڑاتا ہوا ، خاک چھانتا .
چاہِ بِیزَن
(تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا