تلاش شدہ نتائج
"bahisht e" کے متعقلہ نتائج
بَہِشْت آئِیں
بہشت کی وضع کا، بہشت کے رنگ ڈھنگ یا شان و شوکت کا
بہشت آفریں
جنت کا بنانے والا، جنت جیسے ماحول پیدا کرنے والا، خوش حالی لانے والا
بَہِشتِ دُنیا
سمرقند کے قریب ایک شہر کا نام
کَلِیدِ بَہِشْت
۔ (ف) مونث۔ (کنایۃً) کلمہ شہادت ۔
بَہِشْتِ نَعِیم
نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی
حُورانِ بَہِشْت
स्वर्ग में रहनेवाली स्त्रियाँ, स्वर्गागनाएँ।
نَعْمائے بَہِشْت
بہشت کی نعمتیں ، جنت میں ملنے والی آسائشیں ۔
بَہِشْتِ شَدّاد
عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)
گُلِ بَہِشْت
میسوکی طرح کی ایک مٹھائی جس میں گھی شکر، قدرے دودھ کیوڑا، الائچی سفید و سُرخ اور میدے کے علاوہ خاص جزو بادام کی گری ہوتی ہے، لفظاً: جنت کے پھول، جنت کا گلاب
رَشْکِ بَہِشْت
وہ جس پر جنّت رشک کرے، جنت کو شرمانے والا، مات دینے والا
اَہلِ بَہِشْت
جنت میں جانے والے لوگ، جنتی، بہشتی
ہَفْت چَشْمَۂ بَہِشت
بہشت کے سات چشمے (کوثر، تسنیم، زنجبیل، سلسبیل، کافور، معین، ہیم)