تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baithoge" کے متعقلہ نتائج

بِٹھونگی

بانْس کی کھپچیاں یا لکڑی کی پتلی پٹیاں جو چھپریا کھپریل کے ٹھاٹ پر گھاس کی تہ یا کھپریل جمانے کو لگائی جاتی ہیں

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

ہَلْدی لَگا کَر بَیٹھو گے

۔ اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مارکھاؤ گے کہ ہلدی لگاکر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی۔

اَپنا مارے گا تو پِھر چھانْو میں بِٹھائے گا

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو

دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone