تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bakaT" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bakaT" کے متعقلہ نتائج
بَنکَیت
بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر
باقی تَحْوِیل
سلک ، وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے.
بُکَٹّا
مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں
بُوکاٹا
اعلان فتح کا نعرہ (پتنگْ لڑانے والے اور ان کے ساتھی حریف کی پتنگ کٹنے کے بعد ، ’’بوکاٹا‘‘ (پورب میں ’’ وہ کاٹا ‘‘) کا نعرہ لگا کر اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں)
بُکْٹا
مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں
بَکْتَر
جنگ وغیرہ میں پہنا جانے والا آنی لباس، لوہے کے تاروں سے کڑی دار بنی ہوئی ایک نیم آستیں زردہ جو دشمن سے مقابلے کے وقت زرہ یا ریشمی لبادے کے اوپر پہن لی جاتی ہے، زرہ، چلتہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔