تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"be-abr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"be-abr" کے متعقلہ نتائج
بَعُبورِ دَریائے شُور
برطانوی ہند میں سنگین جرم کے مجرم کو کالے پانی (جزائر انڈمان) بھیجے جانے کی سزا کے الفاظ (یہ جزیرے اس وقت غیر آباد تھے اور وہاں بطور سزا مجرم کو آباد کر دیا جاتا تھا.
بائے بِرَنگ
سیاہ مرچ کے برابر خاکستری رن٘گ کے چکنے گول تخم جن کے اندر مغز سفید ہوتا ہے اور جو ففخ وغیرہ کے لئے مفید ہیں
حَبْسِ دَوام بَعُبُور دَرْیائے شور
(قانون) برطانوی حکومت ہند کے دور کی ایک سزا جس میں سن٘گین جرائم (قتل و بغاوت وغیرہ) کے مجرموں کو ہمیشہ کے لیے کالے پانی (غیر آباد جزائر انڈمان) بھیج کر وہیں رکھا جاتا تھا
نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں
جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا
رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت
مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .
قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔