تلاش شدہ نتائج
"be-baak" کے متعقلہ نتائج
بے باکانہ
دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے
بیباکیٔ عُشّاق
بے باک عاشقین، نڈر پیار کرنے والے
بے باق ہونا
بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)
بے باق کَرنا
چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)
بے باقی
قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی
صاف رَہ بے باک رَہ
حساب ٹھیک رکھ تو پھر تجھے کچھ ڈر نہیں، قرض نہ لے تو بچا رہے گا، ورنہ بنیا تجھے تباہ کردے گا
صاف رَہ، بے باک رَہ
دیانت دار آدمی کو کسی کا خوف نہیں ہوتا ، جس کا حساب کتاب ٹھیک ہو اسے کسی کا ڈر نہیں ہوتا.
بُو بَکْر
پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور 'صدیق' کے لقب سے مشہور ہیں
جھاڑ بے باق کِیا
سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.
جھاڑو بے باق کِیا
سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا
قَرْض بے باق کَرنا
ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا
قَرْض بے باق ہونا
ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا
باقی بے باق کَرنا
حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا
لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق
مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں
حِساب بے باق کَرْنا
لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .
باقاعدہ
قاعدے سے، قرینے سے، باضابطہ
بے قاعِدَہ
بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ
بے قاعِدَگی
قاعدے کے برخلاف بات یا کام، بے ترتیبی، بے ضابطگی