تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"be-gaar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"be-gaar" کے متعقلہ نتائج
بَغَور
دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے
بے گِرَہ
گِرہ کے بَغير، گانٹھ کے بَغير، بے گِرَہ، بِن گانٹھ يا جوڑ کا، بغیر بندھن کے، بغیر کتھی، بغیرعقیدہ کے
بَہ غَور
دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے
عَیْب گِیر
censorious, captious, overcritical, fault-finding, one who looks for faults, carper, quibbler
دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام
حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا
مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ
(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔