تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"belche" کے متعقلہ نتائج

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بالْچَہ

چھوٹا سا حوض جو حمام میں یا پاخانے کے قریب بنا رہتا ہے

بَلوچی

بلوچستان کا باشندہ، بلوچ کے علاوہ بلوچیوں کی قوم ہے جو پہاڑی ملک کے رہنے والے ہیں

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیلْچَہ کار

بالْچَھڑ

ایک سیاہ رنْگ کی خوشبودار گھاس جو بالوں سے مشابہ ہوتی ہے، سنْبل

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بَلْچَک

تلوار کے قبضے کی ضرب

بال چھَتْری

آدمی کی چَنْدیا کے بال .

بال چَرِتْر

(ہندو) بچوں کا کھیل کود ؛ کرشن جی کے بچپن کے کھیل کود کی داستان .

مُرَکَّب بیلچی

(نباتیات) ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی کئی بیلچی پھولداریاں (بال کی شکل کے پھول جیسے کھجور)

کِیل بَلُونچے

کیڑے مکوڑے ، گھسیٹواں خط ، خراب لکھائی ، آڑھا ترچھا ، بے ترتیب ، بے ڈھنگا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone