تلاش شدہ نتائج
"bhai.nse.n" کے متعقلہ نتائج
بھَینسانا
بھینس اور بھین٘سے کی جفتی کرانا.
بھَینسوندا
وہ ٹیکس جو بھین٘سوں کو چرانے کے عوض لیا جاتا ہے.
بُھونسْنا
بھون٘کنے کی حالت یا آواز ، بھوں بھوں.
بَہَنسْنا
مسکرانا، ہن٘سنا، خوش ہونا، مسرور ہونا
بَھینس نَہ کُودی کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون
رک : بیل نہ کودا کودی گون الخ.
بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے
معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے
رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.
یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر
معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے
ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.