تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bharoge" کے متعقلہ نتائج

بھارْگی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بیہُوْدَگِی

(لفظاً) غیر منفعت، بطالت

بیہُودَہ گو

گندی باتیں کرنے والا، بے ہودہ باتیں کرنے والا، گالیاں دینے والا

بیہودہ گوئی

گندی باتیں کرنا، گالی وغیرہ بکنا

بے ہودگی

بے ہودہ ہونے کی حالت

جَیسا کَرو گے وَیسا بَھرو گے

جیسا کام انسان کرتا ہے ویسا اسے نتیجہ ملتا ہے

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بَھرے گا پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone