تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bhe.nje" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bhe.nje" کے متعقلہ نتائج
بَھنْجانا
کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا، کسی ہنڈی وغیرہ کی رقم وصول کرنا یا نقدی کرانا
دِھی جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا
بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے
دِھی، جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا
بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے
پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے
جو باوجود ہر طرح کی تقویت کے اظہار لاچاری کرے ؛ جو شخص ہوتے ساتے نا شکری کرے ؛ جس کے بہت سے لواحق ہوں مگر کوئی دستگیری نہ کرے
ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
سات مامُؤوں کا بھانجا بُھوک بُھوک پُکارے
اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت سے رشتہ دار ہونے پر بھی محتاج اور بیکس رہے.
ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
ماموں کے کان میں انٹی بھانجا اینڈا اینڈا پھرے
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے، کہاں گنگا تیلی کہاں راجا بھوج
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔