تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bisve" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bisve" کے متعقلہ نتائج
بِسوا
بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.
بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے
بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .
بِسوا دار
کسی زرعی زمین کی کاشت کاری کا حق رکھنے والا، گانْو کا حصہ دار، بڑے کاشتکار کا زبردست یا شکمی کاشت کار
چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس
مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ
جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس
مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ
بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک
زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .
اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے
جس طرح میں سے تلوار اچانک نکل پڑنے پر انسان کو زخمی کر دیتی ہے اس طرح بد چلن عورت سے بھی خاوند کو ضرور پہنچتا ہے .
بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات
یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں
ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس
فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔