تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"botalo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"botalo" کے متعقلہ نتائج
rove beetle
خاندان عنبی Staphylinidae کا لمبا بھونرا عموماً گلے سڑے نبا ت یا اجسام میں ملتا ہے، گھو متا بھونرا۔.
colorado beetle
زرد و سیاہ دھاریوں والابھونرا جس کے لاروے آلو کی فصل کو تباہ کرتے ہیں Leptinotarsa decemlineata.
woulfe bottle
کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
sexton beetle
جنس Nicrophorus کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ، گورکن بھونرا۔.
stag beetle
خاندان Lucanidae کا بھونرا جس کے نر کے جبڑے (فک اسفل ) پر بارہ سنگھے کی طرح کے شاخچے ہوتے ہیں ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔