تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bsv" کے متعقلہ نتائج

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بَساو

آباد ہونے کا عمل، بود و باش

بائِیسواں

twenty-second

بِسوا دار

کسی زرعی زمین کی کاشت کاری کا حق رکھنے والا، گانْو کا حصہ دار، بڑے کاشتکار کا زبردست یا شکمی کاشت کار

بَساؤ شَہَر کا، کھیت نَہَر کا

شہر کی رہائش اچھی ہوتی ہے اور کھیت وہ اچھا ہوتا ہے جسے نہر کا پانی ملے

بَساو شَہر کا کھیت نَہر کا

شہر کی سکونت اچھی ہوتی ہے اور نہر کے قریب کھیت

بیسْوا پَن

بیسوا (رک) کا پیشہ

بَیسْواڑا

رک : بَیس (۲) کے رہنے کی جگہ

بَسواڑی

bamboo thicket, bamboo plantation

بَنْسواڑی

بان٘سوں کا جن٘گل یا ذخیرہ

بِسوا بَرار

گانْو کی اراضی میں حق رکھنے والا ، اس کی آمدنی وصول کرنے والا ، زمینْدار

بِسوا بیس

یقینی، حتمی، اٹل

بَسْوَیّا

آباد ہونے والا، بسنے والا، مستقل اقامت اختیار کرنے والا

بانس واڑا

bamboo market

بے سوادوں

unsavory, without relish

بانس واڑی

بانس کا جنگل، بنسواڑی

بِسْوانسی

رک : بسوہ جس کا یہ بیسواں حصہ ہے ، بیشتر مقامات پر ۹ مربع گز کا قطعہ زمین.

بے سوادوں

unsavoury, without relish

bushveld

ویران علاقہ خصوصاً جنگلات سے بھرا۔.

بِسْواس گھات

غدّاری، بے وفائی، دھوکا، فریب، مکر

بِسْوانسَہ

رک : بسوانْسی.

بے سوَاد

بے ذائقہ، بے مزہ، پھیکا، جس میں کوئی اچھا سواد نہ ہو

بیسْوا

رنڈی، طوائف، ویشیہ، کسبی، بدچلن عورت

بَساوا

سکونت، قیامت ، بساو ، آبادی (قدیم).

بِسوَہ بِس کی گانٹھ ہے

گاؤں میں زمین کا حصہ بہت جھگڑے پیدا کرتا ہے

بِسوا

بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.

بَسِیوْرا

گاؤں میں آباد ہونے اور مکان بنانے کی دعوت جو برادری کو دی جائے

بَساوَری

زمین کا کرایہ، کسی شخص کی زمین پر آباد ہونے والے شخص کے ذریعہ دیا جانے والا کرایہ

بَسْوانا

آباد کرنا، خوشحال بنانا

بَسْواری

بانْسوں کا جنگل ، کانْو کے گرد بانْسوں کی کوٹھیاں.

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .

بَسْوَرْتی

دوسرے کے حکم کا پابند، محکوم

بِسْوَہ

رک : بسوا

بِسْوی

دنیا سے منسوب ، دنیا کا ؛ دنیا دار

بِسْواسی

اعتبار کرنے والا آدمی

بِسوَہ بِس کی گانٹھ

گاؤں میں زمین کا حصہ بہت جھگڑے پیدا کرتا ہے

بَسواس

ढंग, रहन-सहन पुं० = विश्वास

بَساوَٹ

خوشبو، مہک، نکہت

بَسْوار

مسالا، پسا ہوا مسالا جو اچار اور سالن میں ڈالتے ہیں

بِسْواس گھاتی

وہ شخص جو اعتبار کھو دے، دغاباز آدمی

بِسْوات

بسوا (رک) کی جمع.

بِسْوار

مسالا، بسا ہوا مسالا

بِسْواس

بشواس

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

باسی والا

رہنے والا، بسنے والا

بِشْواس

یقین، اعتبار اعتماد بھروسا، وشواس

بِشْواش

رک : بشواس.

باعِثِ‌ وَحْشَتِ دِل

cause of frenzy of the heart

باعِثِ وَحْشَت

cause of frenzy

بِسوا بِس کی گانٹھ

زرعی جائیداد بہت سے باہمی جھگڑوں اور نزاعات کی جڑ ہوتی ہے

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

باعِثِ وَبال

cause of misfortune

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone