تلاش شدہ نتائج
"chaud.hvaa.n" کے متعقلہ نتائج
چَودھْواں
چودہ سے منسوب، دس اور چار کا مجموعہ، جو ترتیبب میں تیرھویں کے بعد اور پندرہویں سے قبل آئے، (ہندسوں میں ١٤)
چَڑھواں
اوپر کی طرف اُٹھا ہوا، کھڑا، تراکیب میں مستعمل
چَودْھویں
چودھواں کی محرفہ شکل، چودہ سے منسوب، جو ترتیب میں تیرہویں کے بعد اور پندرہویں سے قبل آئے
چَودَہْواں
چودہ سے منسوب، دس اور چار کا مجموعہ، جو ترتیبب میں تیرھویں کے بعد اور پندرہویں سے قبل آئے، (ہندسوں میں ١٤)
چَودْھوِیں
چودھواں نیز چودہواں کی تانیث
چَودَہْوِیں
چودھواں نیز چودہواں کی تانیث
چَودْھوِیں کا چاند
قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند
چَودْھوِیں رات کا چاند
قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند
چودھویں رات کے چاند کو گہن لگا
پورے چاند کو گہن لگنا، جب کسی کا ایسا نقصان ہو جائے جو نہیں ہونا چاہیئے تھا، تب کہتے ہیں
چَودْھوِیں صَد
قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سینکڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگ)
چَودَھویں رات
قمری مہینے کی چودہ تاریخ کی رات جس رات چاند مکمل دکھائی دیتا ہے
چَودْھوِیں صَدی
قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سینکڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگ)
چَڑَھوّاں جُوتا
ایڑی دار جوتا یا جوتی جس پر پیر جما رہے، کھڑی جوتی، مردانہ جوتی
چڑاوانا
چڑانے والا، کھجانے والا؛ گَھناؤنا.
چَھڑْوانا
موسل سے کوٹ کر صاف کرنا، تاکہ چھلکے الگ ہوجائیں
چُھڑْوانا
چھوڑنا کا تعدیہ، چڑوانا، غصہ دلانا، چھیڑ خانی کرنا، آوازہ توازہ پھنکوانا
چِھڑْوانا
چھیڑنا (رک) کا تعدیہ ؛ چڑوانا ، غصہ دلانا ، چھیڑ خانی کرنا ، آوازہ توازہ پھن٘کوانا.
چُھڑاوَنْہار
چھڑانے والا ، نجات دہندہ.
آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون
گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو