تلاش شدہ نتائج
"chimnii" کے متعقلہ نتائج
چُومْنا
بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)
چَمُونا
پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)
چَھمْنا
چھوٹی ذات کی گول چپٹی، تنگ دہن اور بے چھلکار سمندری مچھلی، اس میں کانٹا نہیں ہوتا، صرف ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، گوشت نہایت مزیدار ہوتا ہے، پمفلٹ
چِمانا
(ٹھگی) بھیڑے کے رونے کی آواز کا شگون .
چُمانا
چومنا، بوسہ لینا کا تعدیہ
چُومانا
نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.
چَمانَہ
तोंबी का पियाला जिसमें खाते पीते हैं (वि.) इठलाता हुआ, इठलाकर चलता हुआ।
چِہ مَعْنی
کیا باعث، کیا وجہ، کیا بات، کیوں، کس لیے، کیا سبب
گوڑی چَمانا
فائدے یا مطلب نکالنے کا ڈول ڈالنا
ہاتھ پاؤں چُومنا
ہاتھ پانو کو بوسہ دینا ؛ مراد : بہت تعظیم و تکریم کرنا ، عزت و توقیر دینا
تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا
تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں
قَدَم چُومْنا
بہت تعظیم کرنا ، بے حدعزّت و احترام کرنا ، فضیلت یا عظمت کا اعتراف کرنا ، قدم بوسی کرنا .
پاوں چُومْنا
پان٘و کو بوسہ دینا ، (مجازاً) بے حد تعظیم کرنا.
قَبْضَہ چُومْنا
جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.
ہاتھ پاؤں چُومنا
نہایت تعظیم وتکریم کرنا، ہاتھوں اور پاؤں کو بوسہ دینا
زَمِین چُومْنا
کسی کے حضور میں احتراماً جُھکنا، عقیدت و تعظیم کا اظہار کرنا، آستاں بوسی کرنا
شَیخ چَمُونا
پنجاب میں پایا جانے والا ایک چھوٹا سا پرندہ جو پدّی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے اس کی مختلف قسمیں ہیں .
اَنگُوٹھا چُومنا
خوشامد کرنا، چاپلوسی کرنا
اَنگُوٹھے چُومْنا
حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا
اَنگُوٹھا چُمانا
مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا
اَنْگُوٹھ چُمانا
مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا
آسْتاں چُومنا
امرا وحكام یا اكابر فقرا كے دروازے خواہ مزار پر حاضری دینا، آستاں بوس ہونا
ہاتھ چُومنا
دست بوسی کرنا، تعظیماً یا محبتاً کسی کو بوسہ دینا
ہات چُومنا
(تعظیم یا پیار سے) ہاتھوں کو بوسہ دینا ؛ کمال یا ہنر کی داد دینا ۔
چَھمْ چَھمانا
چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا
خایَہ چُمانا
حقارت سے دیکھنا، بے عزتی کرنا
چاٹْنا چُومْنا
رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا
ہاتھ پَیر چُومنا
kiss someone's hand and feet in reverence