تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chimte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chimte" کے متعقلہ نتائج
چِمٹا
پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ
چَومَتا
(کاشت کاری) چار کھیتوں کی حدیں ملنے کا مقام یا وہ نشانی جو اس چو حدی کو ظاہر کرے، چوحدی، چوگڈا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔