Search results
Saved words
Showing results for "chobe.n"
Search results
Showing results for "chobe.n"
chau-ba.ng.Dii-raushan-daan
وہ روشندان جو چارقوسوں کے ملے ہوئے سروں کی شکل کا بنایا گیا ہو ، چوگلا روشن دان ، چوپہلا روشن دان .
chabenaa-miThaa.ii
چنوں کی طرح چبانے اور پھان٘ک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی ، اچھی مٹھائی ، خستہ مٹھائی (خستہ چنے جن پر گڑ یا شکر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے)
chaa banaanaa
گرم پانی میں چائے کی پتّی کو جوش دے کر پینے کے لیے تیار کرنا، چائے پکانا ، چائے دم کرنا؛ قب : چائے بنانا.
chha-bundaa
لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .
chha-buu.ndiyaa
لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .
chobii-ii.nT
وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .
chha-bundkiyaa
لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone