تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chugad" کے متعقلہ نتائج

چَوگَڑا

(ہندو) خرگوش

چَوگَڈی

پرندوں کو پکڑنے کی بانس کی پتلی اور لمبی چھڑی جس کے سرے پر لاسا لگا دیا جاتا ہے جس سے پرندے کے پنجے اور پنکھ چپک جاتے ہیں

چَو گَڈّا

چارکنکووں کا گچھا یا پیچ ، عام چار چیزوں کا میل

چَو گَڈَّم

چار چیزوں یا آدمیوں کا میلاپ

چَنگَڑ

کنجر، چمار، بھنگی

چِنگاڑ

رک : چن٘گھاڑ ، تیذ و کرخت آواز.

چَھنگَڑ

(ٹھگی) چور ، راہ زن.

چُغْد

ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

چِینگَڑ پوٹ

رک : چین٘گی پوٹے .

چِینگَڑ پوٹے

رک : چین٘گی پوٹے .

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کَب چُغَد کو پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

چِنْگڑا

(رک) : چِن٘گڑی

چَنگْڑی

(ٹھگی) مسلمان ٹھگ (چنگیذ خان سے منسوب) بنجاروں کے بھیس میں ٹھگی کرتے تھے ، یہ لوگ اپنی لڑکیوں کو مار ڈالتے تھے

چِگی داڑھی

wispy beard, particularly one that is confined to the chin

چِنگْڑی

رک : جھین٘گا .

چوگا دینا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ میں چونچ ڈال کر دانہ کھلانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone