Search results
Showing results for "coato.n"
cation
مثبت برقی بار والا آئن؛ زیررواں ، منفی رواں، وہ آئن جو برقپاشی کے عمل میں منفیروں کی طرف کھنچتا ہے ۔.
ctenoid
حیوانیات: دندانے دار، کنگھی نما (مچھلی وغیرہ کے کھپرے) (قب: PLACOID )-.
cetane number
ڈیزل ایندھن کی صفتی درجہ بندی
cottonwood
شمالی امریکا کے درخت حّو ار کی کوئی قسم جس کے بیجوں پر سفید ریشے ہوتے ہیں۔.
cetane
کیمیا: الکین کے سلسلے کا کوئی ہائڈرو کاربن جو ڈیزل ایندھن کی درجہ بندی میں استعمال ہوتا ہے.
cationic
زیررواں یا زیرروانوں سے متعلق ۔.
coating
پتلی تہ یا پوچا روغن، رنگ وغیرہ کا۔.
cautionary
جو بطور تنبیہہ ہو، سبق آموز۔:
catenate
زنجیرہ بنانا، کڑیوں کی طرح جوڑنا۔.
catenary
وہ جھول یا خطِ منحنی جو کسی ایسی زنجیر سے پیدا ہو جو دو نقطوں سے ادھر لٹکا ہو جو ایک ہی عمودی خط پر نہ ہوں۔.
cotoneaster
جنس Cotoneaster کی کوئی پھول دار جھاڑی جس میں عموماً شوخ سرخ بیر لگتے ہیں۔.
cotangent
اقلیدس: (مثلث قائم الزاویہ میں) زاویہ حادّہ کے متصل ضلع اور اس کے مقابل کے ضلعے کا باہمی تناسب۔.
catananche
جنس Catananche کا کوئی دوغلا پودا جس میں نیلے اور پیلے پھول لگتے ہیں۔.
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
cottontail
جنس Sylvilagus کا امریکی خرگوش جس کی دُم سفید پھولی پھولی ہوتی ہے۔.
sea-island cotton
جنوبی ریا ستہائے متحدہ امریکا کے ساحل کےقریب جزیروں میں پیدا ہونے والی لمبے ریشے کی روئی۔.
silk cotton
بعض بیجوں وغیرہ کے اندر پایا جانے والا نرم نباتی ریشہ ، جیسے سیمل۔.