Search results
Showing results for "code"
coda
موسیقی: کسی قطعۂ موسیقی کا اختتامی ٹکڑا بطور ضمیمہ۔.
codex
کتاب کی شکل میں قدیم مخطوطہ۔.
codeine
افیون سے اخذ کی جانے والی ا لکلی نماجو درد میں آرام کے لیے استعمال ہوتی ہے، جو ہر پوست۔.
co-determination
انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان تعاون اور مفاہمت، متفقہ فیصلے۔.
cadi
کسی اسلامی ملک میں منصف [ ع: قاضی ].
cede
قبضہ چھوڑنا،کسی کے حوالے کرنا، دستبردار ہونا۔.
caddie
(ج:-ies )گولف کے کھیل میں کھلاڑی کی چھڑیں وغیرہ اٹھا کر ساتھ چلنے والا آدمی۔.
caudillo
(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.
codicil
کسی وصیت کا ضمیمہ جس میں کسی جزو کی ترمیم توضیح، تنسیخ یا کوئی اضافہ ہو۔.
genetic code
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
codicology
مخطوطات کا مطالعہ، خطی تحریروں کی شناخت۔.
Zip code
ڈاک کی چھانٹی اور تقسیم کو سہل بنانے کے لیے ریاست، ضلع، شہر یا پوسٹل علاقے پر مشتمل پنج ہندسی نظام
chenaa jii kaa lenaa chaudah paanii denaa, baav chale to lenaa na denaa
چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں
chenaa jii kaa lenaa chaudah paanii denaa, bayaar chale to lenaa na denaa
چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں
chaar bulaa.e chaudah aa.e suno ghar kii riit, bhaar ke aa kar khaa ga.e ghar ke gaa.e.n giit
اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .