تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"darte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"darte" کے متعقلہ نتائج
darter
آبی پرندہ، جنس انہنگا Anhinga سے تعلق رکھنے والا، جس کا سر چھوٹا اور گردن لمبی ہوتی ہے، رقّہ۔.
بُرے تُجھ سے نَہِیں ڈَرْتے تیرے فِعْلوں سے ڈَرْتے ہیں
برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا
نِکَھٹُّو آوے لڑتا، کماؤُ آوے ڈرتا
ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے
کماؤ آوے ڈرتا نکھٹو آوے لڑتا
کمانے والا عام طور پر شریف ہوتا ہے، اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے، نکھٹو لڑبھڑ کر رعب ڈالتا ہے
کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
نِکَھٹُّو آئے لڑتا، کماؤُ آئے ڈرتا
ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے
نِکھٹّو آئے لڑتا کَماؤُ آئے ڈَرتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
کَماؤُ آئے ڈَرتا نِکھٹو آئے لڑتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا
ذلیل اور کمینے آدمیوں کی دھمکی کی شریف اور دلیر آدمی کوئی پرواہ نہیں کرتا، سنجیدہ اور سمجھدار آدمی مذمت کرنے والوں یا بد گو کی پرواہ نہیں کرتا
سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے
جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے
جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے
جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں
جیکَر بِیگھ بَھر تیکْرا ڈانْرے ڈاراتا
جس کے پاس بیگھ بھر کپاس ہو اس پر ڈنڈ لگاؤ مطلب یہ ہے کہ میں غریب ہوں.
جیکَرا بِیگھ بَھر تیکْرا ڈانْرے ڈاراتا
جس کے پاس بیگھ بھر کپاس ہو اس پر ڈنڈ لگاؤ مطلب یہ ہے کہ میں غریب ہوں.
گَھر کاٹنے کو دَوڑْتا ہے
ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.
گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے
ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.
تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ
جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔