تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dau.dtaa" کے متعقلہ نتائج

بھاگْتا دَوڑْتا

متحرک، مشغول، رواں دواں

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

گَھر کاٹنے کو دَوڑْتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

گَھر کاٹ کاٹنے کو دَوڑتا ہے

I miss my people very much

گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے

کُتّے کی مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طَرَف دَوڑتا ہے

جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑتے ہیں

فریب دیتے ہیں

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑاتے ہیں

فریب دیتے ہیں

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے

بڑے بے غیرت ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone