تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dhaniya" کے متعقلہ نتائج

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

دَھنْیا سی

چھوٹی سی.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

دَھنِیانی

عورت ، خاتون .

دَھنِیے کی کَڑَھت

گول بندکی دار کڑھائی جو دھنیے کے دانہ کے مانند کی جاتی ہے یہی اس کی وجہ تسْمِیَہ ہے.

دھانْیَہ

اناج ، غلہ ، دھان ، چاول .

دُھنائی

دُھنکی کی تانت کی پھٹکار سے روئی کے ریشوں کو کھولنا یا سُلجھانا

دُھنِیا

روئی کا گالا بنانے والا کاریگر، دھنیرا، پنجیارا، ندَاف

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

دَھنِّیَہ

خوش نصیب، قسمت والا، نیک بخت، صاحب کرامت، شاندار بزرگی والا

ہَرا دَھنِیَہ

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں ۔

دَھنِّیَہ ماننا

شکریہ ادا کرنا ، مشکور ہونا.

دَھنِّیَہ ہو

hail, congratulations

دَھنِّیَہ کَہنا

دعا دینا ، خیر مانگنا ، اسیس دینا ، برکت مانگنا.

ہَرا دَھنِیا

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں

بُن دَھْنیا

تقریبات وغیرہ میں تقسیم کیا جانے والا ایک آمیزہ، جس میں دھنیے کی گری سون٘ف ناریل بن مصری کی ڈلیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں

دَھنِّیَہ میرے بھاگْیَہ

مجھے دنیا کی دولت ملی ، میں کیسا خوش نصیب ہوں ، میرے نصیب جاگے .

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

بَنیْے کا جی دَھنْیا

بنیا بہت کم حوصلہ ہوتا ہے

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

دُھنْیے کی عَقْل تانت کے بِھیتَر اَور جَگَہ جَیسے جَنْگل کا تِیتَر

دُھنیا بے وقوف ہوتا ہے .

یہ مُنھ اور دَھنیے کی چَٹنی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

بُڑْبَک دُھنئی کا رَہکا پاس، کوٹھی میں چُور، گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone