Search results
Showing results for "diyaa..."
diyaa
past tense of 'dena' granted, gifted, presented, gave, supplied with
dayaa
pity, kindness, sympathy, compassion, mercy, benevolence, favour, fellow-feeling
dy
کیمیا: عنصر ڈسپروسیم کی علامت۔.
dyo.Dhii
small courtyard built between the main building of a house and the main gate, threshold, porch, ante-chamber, antechamber
dyewood
کوئی لکڑی جس سے صبغہ حاصل ہوتا ہے
dybbuk
یہودی قصوں کہانیوں میں ایک خبیث ارواح۔.
dyak
بورنیو یا سراوک کا قدیم اصلی با شندہ۔.
DyoDhaa
(something that is as much as) one and a half
diyaa-liyaa
charity, something given as alms
dysmenorrhoea
حیض کے جاری ہونے میں دشواری اور تکلیف، عُسرالطمث۔.
dyad
ریاضی: وہ عامل جو دو سمتیوں یا خطوط حامل کا مجموعہ ہو -.
dyne
طبیعیات: توانائی کی ایک اکائی ،جو ایک گرام مادّے پر عمل کرکے اس کی رفتار کو مطلوبہ سمت میں ہر سیکنڈ پر ایک سینٹی میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے اِسراع دیتی یا تیز کرتی ہے۔ ¶ مخفف dyn.
dynamo
ایک کل جو میکانکی توانائی کو بر قی توانائی میں تبدیل کرتی ہے ، خصوصاً تانبے کے تار کے لچّھے کو مقناطیسی میدان میں دوری حرکت دے کر۔.
dysuria
پیشاب آنے میں تکلیف یا دشواری ،عسُر بول، دُکھنوتا۔.
dynamate karnaa
تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.
dyspnoea
طب: ضیق النّفس سانس لینے میں دشواری۔.
dyslexia
ایک ذہنی کیفیت جس کے سبب الفاظ کو صحیح طور سے ادا کرنے میں دقت ہوتی ہے، عُسرقرأت، عُسرِ تلفظ، زبان کی لڑکھڑاہٹ۔.
dystocia
طب: زچگی میں دُشواری یا طوالت۔.
dynatron
برقیریات: ایک حر روانی صمام یا کُھل مندن جو مسلسل ارتعاش یا تھر تھراہٹ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
dynamics
میکانیات: (عموماً بطور واحد) (الف) حرکیات، مشینوں کے علم کی وہ شاخ جو اجسام کی حرکات سے تعلق رکھتی ہے، جو قوت کے عمل سے واقع ہوں (قب: STATICS سکونیات) (ب) کسی علم کی وہ شاخ جو قوتوں اور حرکات سے علاقہ رکھتی ہو:
dysfunction
معمول کے عمل میں اعتدال سے تجاوز، غیر طبعی، مافوق العادہ کیفیت۔.
dyspeptic
بدہضمی سے متعلق، سوء ہضم سے پیدا ہونے والا ضعف، اضمحلال۔.
dysphoria
ذہنی بے چینی، اضطراب، خفقان۔.
dysplasia
طب: جسمانی ریشوں، نسیجوں وغیرہ کی غیر طبعی بڑھوتری، انوکھا پن، بے ڈھنگی ساخت، سُوء نمو۔.
dysphasia
طب: دماغی صدمے کے باعث بولنے میں بے ربطی، عُسرِ کلام۔.
dystrophy
ناقص خوراک یا سُوء تغذیہ، مناسب خوراک کی کمی۔.
dysprosium
کیمیا: ایک نرم قدر تی دھات جو لینتھنائی سلسلے سے تعلق رکھتی ہے اور بعض مقناطیسی مرکبات میں استعمال ہوتی ہے۔ ¶ علامت Dy۔.
dysgraphia
مربوط تحریر لکھنے سے معذوری، عُسرِ کتابت۔.