تلاش شدہ نتائج
"falaa.n" کے متعقلہ نتائج
فَلان
معقد، فرج، عورت کی شرمگاہ
فَلان میں تُھوکْنا
رسوا کرنا، بری طرح ذلیل کرنا، فحش گالیاں دینا
فَلان مَرانی
فاحشہ اور بدکارعورت کے لیے گالی، دشنام
فَلان کَرانا
عورت کا مرد سے فعل بد کرانا، زنا کرانا
فُلاں
وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو
flan
(الف) ذائقہ دار ماوا چڑھی ہوئی پیسٹری (ب) ایک قسم کا اسپنج کیک جس پر مٹھاس لپٹی ہو۔.
fluon
پلاسٹِک جو فلورو ہائیڈرو کاربن سے تیار کیا جاتا ہے اور کِسی عام محلل یعنی مائع میں حل نہیں ہوتا
فِعْلاً
فعل یا عمل کی رو سے، عملاً، عملی طور پر
ناتا نَہ گوتا فَلاں پَکَڑ روتا
اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے
فُلاں فُلاں
ہر ایک ، سب ، تمام ، یہ سب .
flannelled
امریکا (نیز flanneled ) فلالین کی پتلون پہنے ہوئے۔.
flannelboard
کاغذ یا کپڑے کے ترشے ہوئے ٹکڑوں ،مہروں کھلونوں وغیرہ کے نیچے دی ہوئی فلالین کی تہ ۔.
flannel
(الف) فلالین ،ایک عموماً بے روئیں کا اونی کپڑا (ب) (جمع میں ) فلالین کا بنا ہوا لباس خصوصاً پتلون۔.
flunkey
تحقیراً: عموماً وردی پوش ملازم؛ گھریلو نوکر۔.
flanged
پہیے کے دونوں طرف کی باڑ تاکہ وہ یل سے باہر نہ جانے پائے
فُلانَہ پَارَس پَتَّھر ہے
flannelette
ایک طرح کی نقلی فلالین ۔.
فِیل نَشِیں
ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) صاحبِ حیثیت ، امیر شخص.
فِیلِن٘گ پَیدا ہونا
احساس پیدا ہونا ، جذبہ بیدار ہونا.
فُلَانا
وہ شخص یا چیز جو دھن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو۔
فالِنْجِیقَن
ایک روئیدگی جس کی دو تین شاخیں متفرق یا مجمع زمین سے نکلتی ہیں پتے باریک ، پھول سفید اور سوسن کے پھول کی طرحِ اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، لطافت اور خشکی پیدا کرتی ہے پیٹ کی مروڑ کو رفع کرتی ہے اسکے پتے ، بیج اور پھول زہریلے جانوروں کا زہر دفع کرتے ہیں
فِعْلِ ناجائِز
کارِ حرام، خلافِ قانون کام، خلافِ شریعت کام