تلاش شدہ نتائج
"faraa.iin" کے متعقلہ نتائج
فَوراً
جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ
فَورَن
جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ
freon
تجارتی نام: سرد خانوں میں استعمال ہونے والی مخلوط گیسوںمیں سے کوئی ۔.
فاران
مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ
فَدان
(کاشت کاری) زرعی زمین ، کھیتی باڑی ؛ بتیس بسوے ، کنال .
فِرْعَون
قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب
فَوراً سے پیشْتَر
بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .
فِرْعون مِزاج
अ. वि. जो फ़िन की तरह अहंकारी और घमंडी हो।
فِرعَونِ بے سامان
extremely arrogant or proud man without having anything
فَوراً سے پَہْلے
بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .
furnished
(مکان وغیرہ) جو مع سازو سامان کرائے پر چڑھایا جائے۔.
فِرَنْچ کَٹ ڈاڑھی
انگریزی وضع کی ڈاڑھی جو گالوں پر خشخشی اور ٹھوڑی پر قدرے گھنی اور کسی قدر چونچ دار ہوتی ہے .
french polish
چیڑا لاکھ کو سپرِٹ میں حل کر کے اِس سے لکڑی پر پالِش کرنا
فِرَن٘گی زاد
فرنگی نسل کا، فرنگی باشندہ
french chalk
طلق یا ٹیلک کا بہت باریک سفید سفُوف
فَرو اَنْداز
عمارت کی تعمیر میں بنائی جانے والی نالی جس کے ذریعہ کنکریٹ وغیرہ نیچے پھینکتے ہیں
فِرْعَونِ بے ساماں
وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .
frond
نباتیات: (الف) ایک بڑا عموماً منقسم پتّہ جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں، درختوں میں لگتا ہے، خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کاپتّہ (ب) بعض کائیوں کا پتیوں جیسا شاخہ یا غصنہ۔.
فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا
نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے
furnisher
سجانے، آراستہ کرنے یا ضروری سامان مہیّا کرنے والا۔.
frankish
فَرينک نام کے لوگوں کی زُبان
farandole
جنوبی فرانس کے قدیم صوبے پراوینس کا ایک پھرتیلا رقص ۔.
furnishings
مکان، کمرے کا سازو سامان۔.
فِرَنْٹ کَر دینا
ناراض کر دینا ، برخلاف کردینا ، باغی کر دینا ، منحرف کر دینا .