Search results
Showing results for "filmo.n"
flamen
تاریخ روم: کسی خاص دیوتا کا پوجنے والا پروہت۔.
fulminic acid
کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.
fleming
عہد وسطیٰ میں شمالی یورپ کے نشیبی علاقے فلینڈرز کا باشندہ ۔.
flamingo
پرندوں کے خاندان Phoenicopteridae سے تعلق رکھنے والا ، لمبی ٹانگوں ،لمبی گردن اور جھلّی دار پنجوں والا آبی پرندہ جس کی چونچ خمدار اور پر گلابی یا سیاہ ہوتے ہیں ، لال لم ٹنگو، آتشی سارس ۔.
flamenco
ایک طرز کی موسیقی جو ہسپانوی بنجارے (خصوصاً گٹار پر) بجاتے ہیں۔.
fe'l me.n aanaa
وقوع میں آنا ، عمل میں آنا.
fiil-e-ma.ngaluusii
(کنایۃً) فربہ ، ہٹّا کٹّا.