تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ga.Daatii" کے متعقلہ نتائج

گَڑْتی

دوست، ساتھی، یار

گُڑْتا

پان کی ایک قسم

گُڑَیتی

(کاشت کاری) گانو کے چوکیدار یا ہرکارے کا حقِ خدمت .

گَڈَوٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے ، یہ زنجیر دمُ کو طناب کے گزند سے محفوظ رکھتی ہے .

گَڈَوتَہ

پان کی بیل کی نئی پتّی، پان کی کون٘پل

godetia

جنس Godetia کا پودا جس میں گلابی یا ارغوانی پھول لگتے ہیں [سوستانی ماہر نباتیات C.H.Godet م: ۱۸۷۹ء کے نام پر].

گُدَو٘ٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے.

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

گَڑوتے کا پان

وہ پان جو ریت میں دفن کر کے پکا کرتے ، ہیں وہ پان جو ریت میں دبا کر سفید اور پختہ کیا جاتا ہے .

جہاں کے مردے تہاں گڑتے ہیں

جہاں کا معاملہ ہے تصفیہ بھی وہاں ہی ہوگا

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone