تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"galaayaa" کے متعقلہ نتائج

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گِلائی

= गिलहरी

گَلا یا تَلا

طوائف اگر بدکاری شروع کر دے تو اچھا نہیں گا سکتی.

گُلائی

گولائی

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گَلَئی

گلہی

گِلَئی

گِل سے منسوب، مٹّی کا، گِلی.

غَلَّئی

(کاشت کاری) وہ لگان جوغلّے کی صورت میں ادا کیا جائے .

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

خوش گُلُوئی

آواز کی نغمگی، گلے کا سریلا پن

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

تَلْخ گُلُوئی

آواز کے ناگوار یا خراب ہونے کی حالت و کیفیت ، آواز کا بھیدا پن.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone