تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"garo" کے متعقلہ نتائج
گَرو
۔(ف۔ بکسر اول وفتح دوم وسکون سوم صحیح وبضم دوم غلط۔اسعدی) نماند بعدمیاں کسے درگرو کہ دارد چنیں سید پیشرو)صفت ۱۔رہن کیا ہوا۔ گروی ۲۔مطیع؎
گَدُّو
(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.
گِری
کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔