تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garra-e" کے متعقلہ نتائج

غرۂ تقدیر سلطاں

بادشاہ کا اپنی قسمت پر غرور

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گَرْدِ آفتاب

باریک باریک ذرات جو سورج کی کرنوں میں نظر آتے ہیں

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد اُڑانا

غبار کو ہوا کے زور سے فضا میں پھیلا دینا، دھول اُڑانا

گَرْد اُٹْھنا

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone