تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goyam" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"goyam" کے متعقلہ نتائج
گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کا کہنا بھی مشکل ہو اور نہ کہنا بھی مشکل ہو .
گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ نَگویَم مُشْکِل
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کا کہنا بھی مشکل ہو اور نہ کہنا بھی مشکل ہو .
ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم
(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔