تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gumshuda-e-kuu-ba-kuu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"gumshuda-e-kuu-ba-kuu" کے متعقلہ نتائج
شان مارے غَیر كو، بے شان مارے آپ كو
شان و شوكت سے دوسرا مرعوب ہوجاتا ہے اور سادگی اور عاجزی سے اپنے آپ كو نقصان پہنچتا ہے۔
شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو
کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .
بی بی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی
کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے
بان٘دی کو بان٘دی کَہا رو دی، بی بی کو بان٘دی کَہا ہَن٘س دی
کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے
اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا
مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ
سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو
آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے
جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں
رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .
جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق
(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں
دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو
عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی
دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو
جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .
دے دُعا سَمدِھیانے کو، نہیں پھِرتی دو دو دانے کو
عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی
دِن کا بُھولا شام کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے
غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .
کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے
(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.
کِسی کی آئی مُجھ کو آ جائے
۔(عو) دوسرے کی موت مجھ کو آجائے۔ نہایت غُصّہ یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بد دعا دیتی ہیں۔ ؎
دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے
غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .
رونے ہی کو تھے اِتْنے میں آ گَیا بھائی
رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، خفا تو تھے ہی تکرار سے اور بھی اِشارہ ہو گیا زبردستی کسی سے چھیڑ چھاڑ کرنا یعنی اُون٘گتے کو ٹھیلتے کا بہانا ہو گیا
رونے کو تھی ہی اِتْنے میں آ گئے بَھیّا
رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، کوئی کام پہلے کرنے کو تھے کہ بہانہ بھی مِل گیا
کعبہ کو ڈھانا
اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار
فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔